تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنوار گَنوں کا یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنوار گَنوں کا یار کے معانیدیکھیے
گَنوار گَنوں کا یار
ga.nvaar gano.n kaa yaar•गँवार गनों का यार
نیز - گنوار گَوْں کا یار, گَن٘وار گَوں کا یار
ضرب المثل
گَنوار گَنوں کا یار کے اردو معانی
-
خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے
مثال - خدا ان باہر والوں سے بچائے، موئے نفاختے، گنوار گوں کے یار.(۱۹۰۸، مخزن، اپریل، ۳۲). سنتی ہوں ہے موا بڑا مکّارسچ کہا ہے گنوار گوں کا یار.(۱۹۲۰، عروج لکھنوی، شاہد نامہ (ق)، ۲۵).
गँवार गनों का यार के हिंदी अर्थ
- स्वार्थी उद्देश्य का मित्र होता है, गंवार भी अपना उद्देश्य देखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنوار گَنوں کا یار)
گَنوار گَنوں کا یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔