تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَپ شَپ" کے متعقلہ نتائج

غَپ شَپ

بے سرو پا باتیں، لغو باتیں، دل لگی کی باتیں، تفریحی باتیں

غَپ شَپ ہونا

غیر ضروری اور فضول باتیں ہونا ؛ بَک بَک ہونا ، بے سروپا اور بے بنیاد باتیں کرنا .

غَپ شَپ رَہنا

بے تُکی اور بے سروپا باتیں ہونا ، غیر ضروری اور لغو باتیں ہونا .

غَپ شَپ اُڑْ رَہی ہے

فضول گوئیاں ہورہی ہیں

غَپ شَپ کرنا

غیر ضروری اور تفریحی باتیں کرنا، دل لگی یا ہن٘سی مذاق کی باتیں کہنا

غَپ شَپ اُڑْنا

اِدھر اُدھر کی باتیں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَپ شَپ کے معانیدیکھیے

غَپ شَپ

Gap-shapग़प-शप

اصل: سنسکرت

وزن : 22

غَپ شَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے سرو پا باتیں، لغو باتیں، دل لگی کی باتیں، تفریحی باتیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَپ شَپ

ہن٘سی مذاق یا دل لگی کی بات، گفتگو

English meaning of Gap-shap

Noun, Feminine

  • talk, general conversation, idle talk, gossip

غَپ شَپ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَپ شَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَپ شَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone