تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَراں خوابی" کے متعقلہ نتائج

گَراں خوابی

دیر کا سونا اور دیر سے اٹھنا

گَراں خواب

جو بہت سوئے، دیر تک سونے والا، گہری نیند سونے والا

خوابِ گِراں

غفلت کی نیند، حد درجہ تغافل اور بے خبری کی حالت

خُوب گَہْری چَھنی

بہت لڑائی ہوئی، خوب لڑائی ہوئی

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

رک : قبر کا حال مُردہ خوب جانتا ہے ، جو زیادہ مستعمل ہے

گران خواب

بہت سونے والا، گہری نیند سونے والا

خواہِش گَری

خواہش گر (رک) کا اسم کیفیت، تمنا، آرزو.

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

گَرْم خُوبانِ چَمَن

پھول اور شگوفے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَراں خوابی کے معانیدیکھیے

گَراں خوابی

garaa.n-KHvaabii•गराँ-ख़्वाबी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

گَراں خوابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیر کا سونا اور دیر سے اٹھنا
  • (مجازاً) غفلت، کاہلی

Urdu meaning of garaa.n-KHvaabii

  • Roman
  • Urdu

  • der ka sonaa aur der se uThnaa
  • (majaazan) Gaflat, kaahilii

English meaning of garaa.n-KHvaabii

Noun, Feminine

  • deep sleep, sleeping and rising late
  • ( Metaphorically) neglectfulness, unconsciousness

गराँ-ख़्वाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देर का सोना और देर से उठना
  • ( लाक्षणिक) बेपरवाही, आलस, काहिली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَراں خوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَراں خوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone