تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَراں مایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَراں مایَہ کے معانیدیکھیے
گَراں مایَہ کے اردو معانی
صفت
- بیش بہا، قیمتی، نفیس اور قیمتی چیز
- صاحبِ قدر و منزلت، بڑا آدمی جو صاحبِ عزت ہو
شعر
گراں مایہ امانت تھی اسے محفوظ رکھنا تھا
ولیؔ پاکیزہ تہذیبوں کا سودا کر لیا تم نے
یوں تو کچھ قیمت نہیں جنس وفا کی ہاں مگر
جس قدر ارزاں ہے یہ اتنی گراں مایہ بھی ہے
وہ داد و دید گراں مایہ شرط ہے ہم دم
وگرنہ مہر سلیمان و جام جم کیا ہے
English meaning of garaa.n-maaya
गराँ-माया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुमूल्य, कीमती, महत्त्वपूर्ण, उत्तम, उमदा
- महान एवंं सम्मानित व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَراں مایَہ)
گَراں مایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔