تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنِیر مایَہ" کے متعقلہ نتائج

پَنِیر مایَہ

جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنِیر مایَہ کے معانیدیکھیے

پَنِیر مایَہ

paniir-maayaपनीर-माया

اصل: فارسی

وزن : 12122

پَنِیر مایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے

English meaning of paniir-maaya

Noun, Masculine

  • a substance used for making milk thicker, especially to make cheese, rennet

पनीर-माया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दवा जो बकरी या ऊँट आदि के हाल के जन्मे हुए बच्चे को उसकी माँ का खूब दूध पिलाकर और फिर उसका वध करके उसके आमाशय को सुखाकर बनाते है, पनीर मावा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنِیر مایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنِیر مایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone