تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَض باؤلا" کے متعقلہ نتائج

غَرَض باؤلا

مطلبی، حاجت مند، ضرورت کے ہاتھوں بے بس

غَرَض مَنْد باؤلا ہوتا ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی بات پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا

غَرَض کا باؤلا

غَرَض پَڑے سے آدمِی باؤلا ہوجاتا ہے

ضرورت کے وقت آدمی دیوانوں کی طرح کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَض باؤلا کے معانیدیکھیے

غَرَض باؤلا

Garaz-baavlaaग़रज़-बावला

غَرَض باؤلا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • مطلبی، حاجت مند، ضرورت کے ہاتھوں بے بس

ग़रज़-बावला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मतलबी, इच्छुक, आवश्यकता के हाथों असहाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَض باؤلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَض باؤلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words