تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْب" کے متعقلہ نتائج

گَرْب

پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.

گَرْب سے ہونا

حمل سے ہونا ، حاملہ ہونا.

گَرْبھ

۔(س) مذکر۔ (ہندو ۔عم) گل ۔

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

گَرْبھ ہونا

رک : گربھ ہونا ؛ حاملہ ہونا

گَرْبھ رَہْنا

حمل قرار پانا، پاؤں بھاری ہونا

گَرْبَھک

(سناری) بالوں میں لگانے کا کان٘ٹا، چوٹی کے جوڑے میں اٹکالے کا سوآ، گربھ

گَرْبَہ گُوں

گَرْبْتا

حاملہ ، بُوجھ اٹھانے والی.

گَرْبھ سے ہونا

حاملہ ہونا

گَرْبھ پات ہونا

اسقاطِ حمل ہونا ، پیٹ گرنا ، حمل کا جانا رہنا

گَرْبَڑی

رک : گڑبڑی.

گَرْبھ پات

اسقاط حمل‏، حمل كا گرا دینا یا گر جانا

گَرْبھ کیسر

(نبانیات) پھولوں والے پودے میں کسای پھول کا مادہ عضویہ جو پیج پیدا کرتا ہے ، بقچہ گْل ، ہسٹل

گَرْبھ وَتی

وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

گَرْبھ آسَن

آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں

گَرْبھ کَرنا

گَرْبھ گِرْنا

اسقاط حمل کرانا

گَرْبھ گِرانا

اسقاطِ حمل گرانا

گَرْبھ اسْتھان

رحم، بچّہ دان

گَرْبھ میں آنا

حمل قرار پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْب کے معانیدیکھیے

گَرْب

garbगर्ब

اصل: سنسکرت

گَرْب کے اردو معانی

  • پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.
  • حمل.

 

  • غرور ، تکبّر ، گھمنڈ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone