تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گربھ کا سر نیچا" کے متعقلہ نتائج

گربھ کا سر نیچا

غرور کا سر نیچا، تکبّر کا انجام ذِلّت ہے، غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

چور کا سَر نِیچا

چور کسی کے سامنے سر نہیں اُٹھا سکتا، وہ ہمیشہ شرمندہ رہتا ہے

بَڑے بول کا سِر نِیچا

غرور وار شیخی سے بڑ ا بول بولنے والے کو رسوا ہونا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گربھ کا سر نیچا کے معانیدیکھیے

گربھ کا سر نیچا

garbh kaa sar niichaaगर्भ का सर नीचा

نیز - گرب کا سر نیچا

ضرب المثل

مادہ: گَرْبھ

گربھ کا سر نیچا کے اردو معانی

  • غرور کا سر نیچا، تکبّر کا انجام ذِلّت ہے، غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

    مثال - راون نے تکبر کی تو شکست کھائی

English meaning of garbh kaa sar niichaa

  • pride goes before a fall

गर्भ का सर नीचा के हिंदी अर्थ

  • घमंडी का सर नीचा, अहंकार का अंत अपमान है, अहंकार करने वाला अंत में अपमानित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گربھ کا سر نیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گربھ کا سر نیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words