تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْد آلُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد آلُودَہ کے معانیدیکھیے
گَرْد آلُودَہ کے اردو معانی
صفت
- جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .
شعر
گرد آلودہ تھیں آنکھیں انتظار دوست میں
دھل رہی ہیں وصل میں وہ آنسوؤں کی دھار سے
گلی میں یار کی ایسے ہوئے ہو گرد آلودہ
کہ بالکل ہو گئے ہو اے شرفؔ تصویر مٹی کی
صاف شفاف سبز فرش ترا
گرد آلودہ دست و پا میرے
English meaning of gard-aaluuda
Adjective
- covered with dust, dusty
- dusty
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْد آلُودَہ)
گَرْد آلُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔