تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرد پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

گَرد پَڑنا

۔ غبار کے اڑکر کسی کے جسم یاکپڑوں وغیرہ پر جانا۔؎

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

گِرے پڑنا

ٹوٹے پڑنا، ہجوم کرنا، حاصل کرنے کے لیے بیتاب ہونا

گِرا پَڑْنا

گرنے کے قریب ہونا، اتنا کمزور یا نازک ہونا کہ بوجھ سہار نہ سکے، کسی چیز سے ٹوٹ کر زمین پر گرنا، بلندی سے زمین پرآنا

گِر پَڑْنا

ڈھ جانا ، گر جانا ، مُنہدم ہو جانا ، ٹوٹ جانا (مکان وغیرہ).

گَرْدِش پَڑْنا

اُفتاد پڑنا، مصیبت آنا

گَرْدَن پَڑْنا

سر رہنا ، ذمے ہونا .

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گَنْد پَڑْنا

کوڑا کرکٹ پھیلنا ؛ بکھیڑا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرد پَڑنا کے معانیدیکھیے

گَرد پَڑنا

gard pa.Dnaa•गर्द पड़ना

  • Roman
  • Urdu

گَرد پَڑنا کے اردو معانی

  • ۔ غبار کے اڑکر کسی کے جسم یاکپڑوں وغیرہ پر جانا۔؎

Urdu meaning of gard pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ gubaar ke u.Dkar kisii ke jism ya kap.Do.n vaGaira par jaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرد پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرد پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone