تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْد پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد پوش کے معانیدیکھیے
گَرْد پوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .
- ۲. کتابوں کی جلد پر چڑھایا جانے والا وہ رنگین اور موٹے کاغذ کا کَوَر جو گرد و غبار سے محفوظ رکھنے کے لیے چڑھایا جاتا ہے .
شعر
میں گرد پوش ہو کے بنا شاخ زعفراں
لپٹا ہوا ہے میرے بدن سے یہاں بسنت
English meaning of gard-posh
Noun, Masculine
- dust cover, dust-cover, jacket, jacket cover of a book or table
गर्द-पोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किताबों पर चढ़ाया जाने वाला वो रंगीन और मोटे काग़ज़ का कोर जो गर्द से सुरक्षित रखने के लिए चढ़ाया जाता है, वो कपड़ा या गिलाफ जो संदूक या टेबल आदि को गर्द से बचाने के लिए बिछाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْد پوش)
گَرْد پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔