تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

ہِلانا ڈُلانا

رک : ہلانا جلانا .

ہِلانا ڈولانا

رک : ہلانا جلانا .

ہِلانا ہِلانا

مانوس کرنا ، خوگر کرنا ، پرچانا ، ڈھب پر لانا ، یار بنانا ؛ سدھانا

ہِلانا مِلانا

مانوس کرنا ۔

ہِلانا جُلانا

پانی اور تیل کسی طرح آپس میں نہیں ملتے ، خواہ ان کو کتنا ہی ایک ظرف میں آپس میں ہلا جلا کر ملاؤ جلاؤ ۔

ہِلانا جُھلانا

رک : ہلانا جلانا ۔

ہِلْنا

متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

ہالنا

ہلتا ہوا، جھولتا ہوا

ہِلانی

کسی مائع کو ہلانے کا آلہ، کفگیر، چمچہ، ڈنڈی

حَلانی

اگر (ایک درخت کی لکڑی جو جلنےسے خوشبو دیتی ہے) کی ایک ادنیٰ قسم.

حَولانی

(نباتیات) وہ حامل زر جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے. انگ Perigynous

ہَولنا

گھبرانا، ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، مضطرب ہونا

ہیلنا

تیرنا، بہنا، پانی کے اندر داخل ہونا

ہولانا

۔ دہشت سماجانا۔ ڈرنا

ہُولنا

(بیل یا ہاتھی) چلانا، آنکس لگانا، آر لگانا، پینا چبھو کے جانور کو آگے بڑھانا

حال آنا

۔راگ سن کر وجد کی کیفیت ہونا۔

حال آنا

وجد آنا ؛ رقّت طاری ہونا ؛ کیفیت طاری ہونا ؛ مست ہو جانا.

hellene

جدید یونان کا باشندہ۔.

حال لانا

وجد لانا، وجد میں آنا، کلام قوالی یا راگ سن کر ہو حق کرنا، لوٹ لوٹ جانا، خوشی سے جھومنا، رقص کرنا

ہَول آنا

خوف معلوم ہونا، ڈر لگنا، دہشت طاری ہونا

ہائے لینا

بد دعا لینا ، آہ لینا

جوڑی ہِلانا

أمگدر ہلانا۔ ایک مگدر تم نہیں اٹھا سکتے جوڑی تم سےکیوںکر ہلائی جائے گی۔

جَڑ ہِلانا

درخت کی جڑ کا زمینمیں جماؤ کم کردینا ، جڑ اکھیڑنے کی کشش کرنا ؛ بنیاد کمزور کردینا، (کسی کی) متزلزل کردینا.

پاوں ہِلانا

جن٘بش کرنا ، پان٘و کو حرکت دینا ، چلنا پھرنا ؛ کوشش کرنا ، محنت کرنا ، کوئی کام کرنا.

پاؤں ہِلانا

۔ پاؤں کو حرکت دینا۔ جنبش کرنا۔

کاندھا ہِلانا

کندھا اچکانے کا عمل، کسی چیز سے نابلد ہونے کا اشارہ

چَنوَر ہِلانا

پنْکھا جھلنا ، مکھیاں اڑانا

عَرْش ہِلانا

مظلوم کی آہ کا اثر ہونا

دُوپَٹَّہ ہِلانا

ہالنا نہ ہانپنا بیٹھے بڑراں ہانکنا

محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا

دِل ہِلانا

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

چادَر ہِلانا

امن کا پرچم (سفید جھنڈا) بلند کر کے صلح کی درخواست کرنا، لڑائی سے انکار کرنا، جن٘گ یا مقابلے کو روکنے کی درخواست کرنا (مغلوب فوجیں جن٘گ بند کرنے اور ہر شرط پر صلح کر لینے کے لیے علامت کے طور پر ایسا کیا کرتی تھیں)، پناہ مان٘گْنا

گَرْدَن ہِلانا

انکار کرنا، نہیں کہنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں)

بُنیاد ہلانا

زیر و زبر کردینا، متزلزل کردینا، بہت زیادہ کمزور کردینا

مُگْدَر ہِلانا

مگدروں کی جوڑی ہلانا ، موگری چلانا ، موگری پھرانا ، ورزش کرنا ۔

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

شانَہ ہِلانا

میت كو قبر میں اُتارنے كے بعد تلقین پڑھتے وقت میت كے كان٘دھے كو آہستہ سے حركت دینا.

نیزَہ ہِلانا

برچھا یا بلم پھرانا

تَسْبِیح ہِلانا

دکھانے کے لیے تسبیح پڑھنا ، اصل میں مقصد تسبیح پڑھنا نہ ہولیکن دوسروں کے دیکھانے کے لیے تسبیح کے دانوں کا شمار کرنے رہنا

طَبَقے ہِلانا

ہلچل مچا دینا ، کھلبلی ڈالنا ؛ تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کرنا.

شَہْپَر ہِلانا

پرواز کے لیے پر تولنا ، اُڑنے کے لیے تیار ہونا .

لِیزَم ہِلانا

کسرت کرنا ، ورزش کرنا ، مشقّت کربا ؛ مشکل کام انجما دینا.

چُولیں ہِلانا

انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.

ہونْٹ ہِلانا

ہونٹوں کو حرکت دینا

کُنڈی ہلانا

کنڈی کھٹکھٹانا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

زَنْجِیر ہِلانا

چھیڑنا، وحشت بڑھانا، مزید اُلجھن میں ڈالنا

پَتّا ہِلانا

خفیف سی حرکت دینا، معمولی سی تحریک یا اقدام کرنا، کوئی معمولی سا کام کرنا

بَرْچھا ہِلانا

نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)

چِھیپی ہِلانا

اشارہ کرنا، جھنڈی دکھانا.

بُوڑھا چونڈا ہِلانا

(عورت کا) بڑھاپے میں جوانی کی طرح ناز نخرے دکھانا

جی ہِلانا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

پَر ہِلانا

اُڑنا ، پرواز کرنا.

پَٹا ہِلانا

گدکے کی چوٹ کرنا ، پھری گدکے کے ہاتھ دکھانا .

گَلا ہِلانا

گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

لَب ہلانا

بولنا، کچھ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن ہِلانا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن ہِلانا

gardan hilaanaaगर्दन हिलाना

محاورہ

مادہ: گَرْدَن

گَرْدَن ہِلانا کے اردو معانی

  • انکار کرنا، نہیں کہنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں)
  • اقرار کرنا، ہاں کہنا (اس صورت میں گردن اوپر نیچے ہلاتے ہیں)
  • تعریف کرنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ)

English meaning of gardan hilaanaa

  • nod
  • shake the head

गर्दन हिलाना के हिंदी अर्थ

  • खंडन करना, नहीं कहना (इस रूप में गर्दन दाएँ बाएँ हिलाते हैं)
  • प्रतिज्ञा करना, हाँ कहना (इस रूप में गर्दन ऊपर नीचे हिलाते हैं)
  • प्रशंसा करना (इस रूप में गर्दन दाएँ बाएँ हिलाते हैं किन्तु धीरे-धीरे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone