تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر وَبال لینا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

گَرْدَن پَر لینا

سر پر اٹھانا ، ذمے لینا .

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر وَبال لینا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر وَبال لینا

gardan par vabaal lenaaगर्दन पर वबाल लेना

محاورہ

گَرْدَن پَر وَبال لینا کے اردو معانی

  • عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

गर्दन पर वबाल लेना के हिंदी अर्थ

  • अज़ाब ज़िम्मे लेना, गुनाह का बार अपने सर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر وَبال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر وَبال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words