تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

garduu.n se baate.n karnaaगर्दूं से बातें करना

محاورہ

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا کے اردو معانی

  • نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

गर्दूं से बातें करना के हिंदी अर्थ

  • निहायत बुलंद होना (पहाड़ या महल की ऊंचाई ज़ाहिर करने के लिए मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words