تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیبی" کے متعقلہ نتائج

بادشاہَت

۰۱ بادشاہ (رک) کا اسم کیفیت ، حکومت .

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

لِکھےمَساحَت نَہ مِٹے بادْشاہت

استحکام سلطنت کے لیے ملک کی پیمایش کرانا اور محکمۂ بندوبست قائم کرنا بہت ضروری ہے.

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت کَرْنا

تھوڑے دِنوں عروج پر رہنا ، چند روزہ حکومت کرنا.

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبی کے معانیدیکھیے

غَرِیبی

Gariibiiग़रीबी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: غَرِیب

اشتقاق: غَرَبَ

غَرِیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مفلسی، ناداری، محتاجی
  • مسافرت، وطن سے دوری، پردیس
  • عاجزی، انکسار، سادگی، کھرا پن، معصومیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Gariibii

Noun, Feminine

  • state of exile, state of being in a foreign land, being a traveller away from home
  • poverty, penury, indigence

ग़रीबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

غَرِیبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone