تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے" کے متعقلہ نتائج

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے کے معانیدیکھیے

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

Gariibo.n kaa belii allaah haiग़रीबों का बेली अल्लाह है

عبارت

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے کے اردو معانی

  • ساتھی، شریک، دوست، یار

English meaning of Gariibo.n kaa belii allaah hai

ग़रीबों का बेली अल्लाह है के हिंदी अर्थ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words