تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیبُ الدَّیار" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

paradise

فِرْدَوس

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبُ الدَّیار کے معانیدیکھیے

غَرِیبُ الدَّیار

Gariibud-dayaarग़रीबुद्दयार

اصل: عربی

غَرِیبُ الدَّیار کے اردو معانی

صفت

  • وطن سے دور، پردیسی، مسافر

English meaning of Gariibud-dayaar

Adjective

  • a foreigner, a stranger, a wanderer, exiled from one's country
  • in a foreign land
  • one away from home, traveller

ग़रीबुद्दयार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वतन से दूर, परदेसी, मुसाफ़िर, यात्री, घर से दूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیبُ الدَّیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیبُ الدَّیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone