تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

pradesii kaa jii aadhaa hotaa haiप्रदेसी का जी आधा होता है

ضرب المثل

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا
  • اجنبی آدمی جھجھک محسوس کرتا ہے، باہر جا کر آدمی ہمت سے کام نہیں لے پاتا

प्रदेसी का जी आधा होता है के हिंदी अर्थ

  • प्रदेस में मनुष्य का हौसला नहीं रहता
  • अजनबी आदमी संकोचशील होता है, बाहर जा कर आदमी हिम्मत से काम नहीं ले पाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words