تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم گُفْتاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم گُفْتاری کے معانیدیکھیے
گَرْم گُفْتاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعلہ بیانی، جادو بیانی، جوشیلا کلام، موثر گفتگو
شعر
ہماری گرم گفتاری کے باوصف
ہوا اتنی ہی برفانی رہے گی
وہ بیاں آہنگ جس کا دل کو چھلنی کر گیا
گرم گفتاری سے ہٹ کر بے زبانی سے الگ
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی
English meaning of garm-guftaarii
Noun, Feminine
- passionate conversation, warm conversation, fiery speech, hot talk
गर्म-गुफ़्तारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज्वलंत भाषण, जादूभरी बात, जोशीला कलाम, प्रभावपूर्ण बातचीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم گُفْتاری)
گَرْم گُفْتاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔