تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم رَو کے معانیدیکھیے
گَرْم رَو کے اردو معانی
صفت، واحد
- تیز رو، تیز چلنے والا، سرگرم، مستعد
شعر
گرم رو راہ فنا کا نہیں ہو سکتا پتنگ
اس سے تو شمع نمط سر بھی کٹایا نہ گیا
میں برف کی چٹان ہوں تو گرم رو چراغ
مت پوچھ مجھ پہ کیا ہے تری دسترس کہ بس
یہ موج تاکہ سفینے کو گرم رو رکھے
کچھ آگ خیمۂ آب رواں میں رکھ دینا
गर्म-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तेज़ चलने वाला, तेज़ धावक, सक्रीय, तैयार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم رَو)
گَرْم رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔