تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم اِخْتِلاطی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم اِخْتِلاطی کے معانیدیکھیے
گَرْم اِخْتِلاطی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- گہری دوستی، کمال بے تکلفی، بہت بے تکلفی، ملنے میں گرم جوشی
شعر
جسے گرم اختلاطی کی لگا دے دل میں تو آتش
پھر اس کے سنگ تربت سے نہیں بجھتی کبھو آتش
English meaning of garm-iKHtilaatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- warmth of friendship, strong attachment, close companionship, intimacy
गर्म-इख़्तिलाती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गहरी दोस्ती, घनिष्ठता, कमाल की दोस्ती, मिलने में गर्मजोशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم اِخْتِلاطی)
گَرْم اِخْتِلاطی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔