تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم رَفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم رَفْتار کے معانیدیکھیے
گَرْم رَفْتار کے اردو معانی
صفت، واحد
- گرم رو، تیزرو، تیز چلنے والا
شعر
گرم رفتار ہے وہ جانے میں
مجھ کو آمد نجار کی سی ہے
آتش عشق بڑھی جاتی ہے بیٹھو دم بھر
گرم رفتار رہو گے تو میں جل جاؤں گا
گرم رفتار ہیں خورشید و مہ و ارض و سما
زندگی جنبش پیہم نظر آتی ہے مجھے
English meaning of garm-raftaar
Adjective, Singular
- fast runner, fast walking
गर्म-रफ़्तार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तेज़ चलने वाला, शीघ्र-गामी, गतिशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم رَفْتار)
گَرْم رَفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔