Search results
Saved words
Showing results for "garmaa-KHvaabii"
Meaning ofSee meaning garmaa-KHvaabii in English, Hindi & Urdu
گَرْما خوابی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.
Showing search results for: English meaning of garmaakhvaabee, English meaning of garmaakhvaabi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (garmaa-KHvaabii)
garmaa-KHvaabii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone