تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْمیٔ حُسْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمیٔ حُسْن کے معانیدیکھیے
گَرْمیٔ حُسْن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حسن کا نکھار ، شرارت ، چھب .
شعر
اس سبزہ رنگ کی ہے گرمیٔ حسن گویا
چمکے ہے مہر دیکھو زیر سحاب کیوں کر
گرمیٔ حسن دخت رز دیکھو
چھلکی پڑتی ہے آبگینے سے
گرمیٔ حسن بڑھی سرد ہوا عاشق زار
شمع کے پھول سے بجلی گری پروانے پر
English meaning of garmii-e-husn
Noun, Feminine
- warmth of beauty
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْمیٔ حُسْن)
گَرْمیٔ حُسْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔