تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْمی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمی کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گَرْمی
گَرْمی کَرْنا کے اردو معانی
- گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا
- شوخی کرنا، شرارت کرنا، ناز و نخرے کرنا، لگاوٹ کرنا، گرم جوشی دِکھانا
- جوش بڑھانا، ولولہ پیدا کرنا
- غصّہ کرنا، ناراضگی کرنا
- سرگرم اختلاط ہونا، ربط ضبط بڑھانا
English meaning of garmii karnaa
गर्मी करना के हिंदी अर्थ
- ۱. गर्मी बढ़ाना, हिद्दत का ज़्यादा करना, बदन में गर्मी बढ़ा देना
- ۲. शोख़ी करना, शरारत करना, नाज़-ओ-नख़रे करना, लगावट करना, गर्म-जोशी दिखाना
- ۳. जोश बढ़ाना, वलवला पैदा करना
- ۵. सरगर्म इख़तिलात होना, रब्त-ज़ब्त बढ़ाना
- गु़स्सा करना, नाराज़गी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْمی کَرْنا)
گَرْمی کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔