تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطُوطِ حَرارَت" کے متعقلہ نتائج

خُطُوطِ حَرارَت

(جُغرافیہ) گرمی کا درجہ ظاہر کرنے والی لکیریں

خُطُوطِ تَساویِ حَرارَت

دنیا میں باعتبار جتربے کے خطوط کھینچے گئے ہیں جو مُختلف مقامات کے درجات حرارت ایک ہی وقت اور فصل میں ظاہر کرتے ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کن کن اقطاع و بلاد عالم کی اوسط حرارت کس زمانے میں مساوی ہوتی ہے ، آلہ مقیاس الحرارت کے ذریعہ سے جن اباد یا غیر اباد مقاموں کے درجات حرارت مساوی نکلے ہیں وہ ایک ہی خط میں دالے گئے ہیں. انہیں خطوط کو خطوط تساوی حرارت سے موسم کرتے ہیں

خُطُوطِ مَساواتِ حَرارَت

رک : خطوطِ تساوی حرارت

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطُوطِ حَرارَت کے معانیدیکھیے

خُطُوطِ حَرارَت

KHutuut-e-haraaratख़ुतूत-ए-हरारत

وزن : 122122

موضوعات: جغرافیہ

خُطُوطِ حَرارَت کے اردو معانی

  • (جُغرافیہ) گرمی کا درجہ ظاہر کرنے والی لکیریں

ख़ुतूत-ए-हरारत के हिंदी अर्थ

  • (भुगोल शास्त्र) तापमान दर्शाने वाली लकीरें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطُوطِ حَرارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطُوطِ حَرارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words