تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْمی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْمی کَرْنا

گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمی کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَرْمی کَرْنا

garmii karnaaगर्मी करना

محاورہ

مادہ: گَرْمی

گَرْمی کَرْنا کے اردو معانی

  • گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا
  • شوخی کرنا، شرارت کرنا، ناز و نخرے کرنا، لگاوٹ کرنا، گرم جوشی دِکھانا
  • جوش بڑھانا، ولولہ پیدا کرنا
  • غصّہ کرنا، ناراضگی کرنا
  • سرگرم اختلاط ہونا، ربط ضبط بڑھانا

English meaning of garmii karnaa

गर्मी करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गर्मी बढ़ाना, हिद्दत का ज़्यादा करना, बदन में गर्मी बढ़ा देना
  • ۲. शोख़ी करना, शरारत करना, नाज़-ओ-नख़रे करना, लगावट करना, गर्म-जोशी दिखाना
  • ۳. जोश बढ़ाना, वलवला पैदा करना
  • ۵. सरगर्म इख़तिलात होना, रब्त-ज़ब्त बढ़ाना
  • गु़स्सा करना, नाराज़गी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْمی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْمی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words