تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَّغوں" کے متعقلہ نتائج

غَرَّغوں

فاختہ اور کبوتر جیسے پرندوں کی آواز .

غُٹْغُوں

رک : غٹرغوں .

غُٹَرْ غُوں

کبوتر کے بولنے اور گونجنے کی آواز

غَیروں

غیر (رک) کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُوں غاں

دودھ پیتے بچوں کی ہنکار یا بولی، غوغاں

غُوں غُوں

آواز جو کبوتر کبوتری کے پرچانے کے لیے اپنے من٘ھ سے نکالتا ہے ، غٹر غوں ، غٹرغوں.

غُرُوب

چاند یا سورج کا چھپنا، ڈوبنا

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

غُرّاں

غصّے کی حالت میں چیخنے والا، ڈراؤنی آواز نکالنے والا، دھاڑنے والا، چنگھاڑنے والا

غَرْغَشا

خلجان ، پریشانی ، جھگڑا ، فساد ، بکھیڑا .

غَوغْوا

نالہ و فریاد ، شور و بکا ؛ (مجازاً) شکوہ شکایت.

غَرْغَرَہ

منھ میں پانی بھر کر غرغر کی آواز نکالنا

غَرْغَشَہ

خلجان ، پریشانی ، جھگڑا ، فساد ، بکھیڑا .

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَّغوں کے معانیدیکھیے

غَرَّغوں

GarraGo.n•ग़र्रग़ों

  • Roman
  • Urdu

غَرَّغوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاختہ اور کبوتر جیسے پرندوں کی آواز .

Urdu meaning of GarraGo.n

  • Roman
  • Urdu

  • faaKhtaa aur kabuutar jaise parindo.n kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَّغوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَّغوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone