تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَش ہونا" کے متعقلہ نتائج

غَش ہونا

اِترانا ، ناز کرنا ، خوش ہونا .

غَش پَہ غَش طاری ہونا

بار بار بے ہوش ہونا .

غَش طاری ہونا

بیہوش ہونا .

جی غَش ہونا

بیہوشی کی سی کیفیت طاری ہو جانا.

غَش سے اِفاقَہ ہونا

غشی دُور ہونا ، ہوش آنا .

غَش میں پَڑا ہونا

بے ہوش پڑا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَش ہونا کے معانیدیکھیے

غَش ہونا

Gash honaaग़श होना

محاورہ

غَش ہونا کے اردو معانی

  • اِترانا ، ناز کرنا ، خوش ہونا .
  • جان چھڑکنا ، فریفتہ ہونا ریجھنا ، عاشق ہونا .
  • حیرت میں پڑ جانا ، ششدر ہونا ، حیران ہونا .
  • ہوش و حواس برقرار نہ رہنا ، بے ہوش ہونا .

ग़श होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. होश-ओ-हवास बरक़रार ना रहना, बेहोश होना
  • ۲. जान छिड़कना, फ़रेफ़्ता होना रीझना, आशिक़ होना
  • ۳. हैरत में पड़ जाना, शश्दर होना, हैरान होना
  • इतराना, नाज़ करना, ख़ुश होना

غَش ہونا سے متعلق دلچسپ معلومات

غش ہونا بمعنی ’’عاشق ہونا‘‘، دیکھئے،’’غشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone