تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹھاو باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

گَٹھاو باندْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

گھاٹ باندْھنا

شکارکرنے کےلیے درخت پر مچان بنانا

گَٹھ جوڑا باندْھنا

دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

گَھٹ باندْھنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گھاٹا باندْھنا

مورچہ بندی کرنا.

گَھٹ بَنْدھْنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَٹ باندْھنا

گروہ تشکیل دینا ، گروپ بنانا.

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹھڑی باندھنا

bundle, pack up, get ready to travel

گَٹْھری باندْھنا

۱. سفر کے لیے تیار ہونا.

گٹَّھر بان٘دْھنا

گَٹَھر باندْھنا

چیزوں کا ایک کپڑے میں باندھنا ؛ مال جمع کرنا.

گَٹْھری مُٹْھری باندْھنا

رک : گٹھری بان٘دھنا.

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹھاو باندْھنا کے معانیدیکھیے

گَٹھاو باندْھنا

gaThaav baa.ndhnaa•गठाव बाँधना

  • Roman
  • Urdu

گَٹھاو باندْھنا کے اردو معانی

  • تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

Urdu meaning of gaThaav baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq paida karnaa ; anjuman banaanaa ; mashvara ya saazish karnaa ; apnaa kaam nikaalnaa

गठाव बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ताल्लुक़ पैदा करना , अंजुमन बनाना , मश्वरा या साज़िश करना , अपना काम निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹھاو باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹھاو باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone