تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گٹھنا" کے متعقلہ نتائج

گٹھنا

باہم مل جانا، شریک ہو جانا، جڑنا

نَشَہ گَٹھنا

رک : نشہ چڑھنا ۔

مَزا گُٹھنا

آپس میں عش و عشرت ہونا ، عیش منایا جانا ، باہم لطف حاصل کرنا ۔

سُرُور گَٹْھنا

نشہ چڑھنا ، سرخوشی پیدا ہونا ، سُرُور جمنا.

مَضْمُون گَٹْھنا

مناسبت پیدا ہونا، مطلب نکلنا، معاملہ یا تعلق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گٹھنا کے معانیدیکھیے

گٹھنا

gaThnaaगठना

اصل: ہندی

وزن : 22

گٹھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • باہم مل جانا، شریک ہو جانا، جڑنا
  • مِلنا، مل جانا (عموماً گٹھ جوڑ کر کے، سازش کر کے)
  • ملا ہونا، مرکّب ہونا
  • میل ملاپ بڑھا لینا، دوست بنا لینا
  • بننا، تیّار ہونا (منصوبے، شازش وغیرہ)
  • سِلنا، پیوند لگنا، موٹا ٹانکا بھرا جانا
  • چُست بندش والا، مربوط، ہم آہنگ
  • بندھنا، نتھی ہونا، راسخ ہو جانا
  • نشے کا چڑھنا
  • آواز ملنا، ہم آہنگ ہونا

English meaning of gaThnaa

Intransitive verb

  • be mended
  • be sewn, be cobbled
  • join together
  • become friend
  • stitching
  • to be intoxicated

गठना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दो वस्तुओं का परस्पर मिल कर एक होना। जुड़ना। सटना। पद-गठा-बदन = हृष्ट-पुष्ट शरीर।।
  • मोटी सिलाई होना। बड़े-बड़े टाँके लगना। जैसे-जूता गठना।
  • दो वस्तुओं का मिलना, सटना या जुड़ना
  • मोटी सिलाई होना; टाँके लगना
  • मित्रता होना
  • कोई गुप्त विचार या कुचक्र होना।

گٹھنا سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone