تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوہان" کے متعقلہ نتائج

گَوہان

وہ گانو جو کسی شخص کو دوامی بندوبست پر بحیثیت زمیندار دیا جائے

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گَوہانَہ

وہ گانو جس میں زمینداری کی پوری سہولت حاصل ہو ، گانو ، دیہات .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہان کے معانیدیکھیے

گَوہان

gauhaanगौहान

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری

گَوہان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گانو جو کسی شخص کو دوامی بندوبست پر بحیثیت زمیندار دیا جائے
  • زرخیز زمین ، گان٘و کے نزدیک کی زرخیز زمین .
  • (کاشت کاری) وہ زمین جو گان٘و کے نزدیک ہوتی ہے اور گانو کے نزدیک ہونے کی وجہ سے باشندگان دیہہ اکثر صبح و شام اس زمین پر ضروریات رفع کرتے جاتے ہیں .
  • ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ گاؤں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gauhaan

Noun, Masculine

  • fertile land near village, a village

گَوہان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words