تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر شَہوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر شَہوار کے معانیدیکھیے
گَوہَر شَہوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمتی موتی جو بادشاہوں کے لائق ہو، دُرشہوار
شعر
دریا میں ہمیں اور ہمیں موج و صدف ہیں
قطرہ ہیں ہمیں گوہر شہوار ہمیں ہیں
ہوئے غرق عرق جو شرم عصیاں سے وہ پاک اٹھے
ہوا کرتے ہیں پیدا گوہر شہوار پانی میں
تمہاری سلک دنداں کے تصور نے رلایا ہے
نہ کیوں اشکوں سے میرے گوہر شہوار ہو پیدا
English meaning of gauhar-e-shahvaar
Noun, Masculine
- pearl of royal, imperial dignity
गौहर-ए-शहवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमती मोती जो बादशाहों के योग्य हो, बहुत बड़ा और बहुमूल्य मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر شَہوار)
گَوہَر شَہوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔