تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر فِشاں کے معانیدیکھیے
گَوہَر فِشاں کے اردو معانی
صفت
- موتی بکھیرنے والا، فیض پہنچانے والا، خوش بیان
شعر
بڑا گوہر فشاں ہے وہ مجھے بھی کچھ گہر دے گا
مجھے بھی کچھ گہر دے گا بڑا گوہر فشاں ہے وہ
الٰہی بلبل گل زار معنی کر لساں میرا
برنگ ابر نیسانی سخن گوہر فشاں میرا
English meaning of gauhar-fishaa.n
Adjective
- scattering pearls, eloquence
गौहर-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मोती बिखेरने वाला, ऐसी मीठी बातें करने वाला मानो मोती बिखर रहे हों, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر فِشاں)
گَوہَر فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔