تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئُو مُکھ" کے متعقلہ نتائج

گَئُو مُکھ

گائے کے مُن٘ھ جیسا، گائے کے مُن٘ھ کی شکل کا ظرف

گَئُو مُکھ صَحْن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گَئُو مُکھ آنگَن

(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.

گَئُو مُکھی

گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئُو مُکھ کے معانیدیکھیے

گَئُو مُکھ

ga.uu-mukhगऊ-मुख

اصل: سنسکرت

گَئُو مُکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے کے مُن٘ھ جیسا، گائے کے مُن٘ھ کی شکل کا ظرف
  • کوہِ ہمالیہ کی ایک کھوہ کا نام جہاں سے دریائے گنگا نکلتا ہے، گنگوتری
  • سنکھہ یا ترئی کی قسم کا ایک ساز
  • ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں

गऊ-मुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय के मुँह जैसा, गाय के मुँह की आकृति का बर्तन
  • हिमालय पर्वत की एक गुफा का नाम जहाँ से गंगा नदी निकलती है, गंगोत्री
  • शंख या तुरई के प्रकार का एक वाद्य
  • एक प्रकार की सेंध या नक़ब जो चोर लगाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئُو مُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئُو مُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone