تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا کے معانیدیکھیے
گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا
gayaa vaqt phir nahii.n aataa•गया वक़्त फिर नहीं आता
نیز - گیا وقت ہاتھ آتا نہیں, سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں، گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں, گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نہیں
گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا کے اردو معانی
- گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا
- موقع ملنے پر فائدہ اٹھانا چاہیے کیونکہ موقع نکل جائے تو پھر ہاتھ نہیں آتا
- فرصت کو غنیمت سمجھو
- موقع پر چوکنا نہیں چاہیے
गया वक़्त फिर नहीं आता के हिंदी अर्थ
- बीता हुआ समय दुबारा नहीं मिल सकता जो मौक़ा' हाथ से निकल जाए फिर हाथ नहीं आता
- अवसर मिलने पर लाभ उठाना चाहिए क्यूँकि अवसर निकल जाए तो फिर हाथ नहीं आता
- फ़ुर्सत को बहुत महत्वपूर्ण समझो
- समय पर चूकना नहीं चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا)
گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔