تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَزال" کے متعقلہ نتائج

آہُو

بکری سے مشابہ نکیلے سیںگوں اور بڑی آنکھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن

آہُو گِیر

آہو پرستی

ہرن پکڑنے یا مارنے کا شوق

آہُوئے تَر

کالے اور سفید بادل

آہُوئے نَر

کالے اور سفید بادل

آہُو شِکَم

جس کا پیٹ بہت سُتا ہوا ہو، عموماً گھوڑے کی صفت میں مستعمل

آہُو چَشْم

ہرن کی سی آنْکھوں والا، شوخ اور حسین آن٘کھوں والا، خوبصورت آنکھوں والا، مرگ نین

آہُو بَرَہ

آہُو نُما

دیکھنے میں ہرن سے مشابہ.

آہُو قَدَم

ہرن کی طرح دوڑنے والا، ہرن کی سی رفتار رکھنے والا

آہُو شِکار

ہرن کا شکار کرنے والا، شکاری، بہیلیا

آہُو خانَہ

وہ گھر یا احاطہ جس میں ہرن اور ان کے ساتھ دوسرے جانور اور پرند بھی رکھے جاتے ہیں.

آہو بچہ

ہرن کا بچہ

آہُوے چِین

ملک چین کے ایک مخصوص علاقے کا ہرن جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے، (مجازاً) معشوق.

آہُو گِیری

ہرن پکڑنے کا عمل

آہُو قَدمی

آہُوئے فَلَک

رک: آہوے چرخ.

آہُوئے حَرَم

مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے

آہُو نِگاہ

آہو چشم، ہرن کی سی آنْکھوں والا، شوخ اور حسین آن٘کھوں والا، ہرن کی طرح نظر والا، ہرن کی سی چتون والا

آہُوئے چَرخْ

آفتاب، سورج

آہُوئے خُتَن

ملک چین کے اس علاقے کا ہرن جو ختن یا تاتار کہلاتا ہے

آہُوے قالِین

قالین یا فرش وغیرہ پر بنی ہوئی ہرن کی تصویر.

آہُوئے آفْتاب

آفتاب، سورج.

آہُوے خاوَری

(کنایۃً) آفتاب.

آہُوئے زَر نِگار

(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز

آہُوئے شیر اَفگَن

معشوق کی آنکھ

آہُوئے صَیَّادْ دِیْدہ

ہرن کے شکاری جیسے آنکھ رکھنے والا

آہُوئے رَمْ خورْدَہ

ڈرا ہوا سہما ہوا ہرن

آہُوتی

آہت سے منسوب، وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا

سِفید آہُو

(کنایۃً) معشوقہ

چرم آہو

گُنْبَدِ آہُو

(کنایۃً) بیضوی شکل کی گنبد ، قبر نُما گنبد ؛ مراد : بُرج جدی.

شاخِ آہوُ

ہَرن کا سینگ

کَفْشِ آہُو

ہرن کا کُھر یا سُم

سَفَیدَۂ آہُو

ہرن کی ایک قِسم جن کی آنکھیں سفید چمک دار ہوتی ہیں ۔

چَشْمِ آہو

ہرن کی آنکھ

مُشْک آہو

وہ خوشبودار مادہ جو ہرن کی ناف سے نکلتا ہے

باغِ آہو

ہرات میں ایک باغ کا نام

نافَۂ آہُو

ہرن کی دھوڑی، مشک، کستوری ہرن کا پھل

رَمِ آہُو

ہرن کا وحشت میں آکے بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا

بَچَّۂِ آہُو

مادَۂِ آہُو

براتِ عاشِقاں بَرْ شاخ آہُو

جھوٹا وعدہ، بے اعتبار بات

اردو، انگلش اور ہندی میں غَزال کے معانیدیکھیے

غَزال

Gazaalग़ज़ाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: غَزَلَ

غَزال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرن کا بچّہ، ہرن، آہو، آن٘کھوں کی خوبصورتی کے لیے مشہور
  • (موسیقی) مقام زنگولہ کا دوسرا شعبہ، ایک عجمی راگ کا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَجال

ایک قسم کی مچھلی

شعر

English meaning of Gazaal

Noun, Masculine

  • a young deer, a fawn, a young delicate person
  • (Music) a Non-Arabian raga or melody

ग़ज़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

غَزال کے مترادفات

غَزال سے متعلق دلچسپ معلومات

غزال اول مفتوح، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَزال)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَزال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone