تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَزالی" کے متعقلہ نتائج

غَزالی

غزال سے منسوب، ہرن جیسا

غَزالی آنکھیں

ہرن کی جیسی خوب صورت آنکھیں

نَبض غَزالی

رک : نبض شاہق ، اُبھری ہوئی نبض (انگ : Bounding pulse) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَزالی کے معانیدیکھیے

غَزالی

Gazaaliiग़ज़ाली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: غَزَلَ

غَزالی کے اردو معانی

صفت

  • غزال سے منسوب، ہرن جیسا
  • ہرن کے رنگ کا (گھوڑا)، مرگا
  • (طب) وہ نبض مرکّب جس کا کوئی حصّہ شروع میں سُست ہو، پھر اس کی سستی ختم ہو جائے، اور اس کے بعد پھر وہ (اسی حصّے کے اخیر میں) تیز ہو جائے (ہرن کے چوکڑی بھرنے کی طرح)

اسم، مذکر

  • منسوب بہ غَزال جو طوس کے علاقے میں ایک قریہ ہے، ممتازعالم اور مفکّر حجۃ الاسلام امام ابوحامد محمد غزالی جن کی تصنیفات میں احیاء العلوم شامل ہے، اسی قریہ میں پیدا ہونے کی وجہ سے غزالی کے نام سے مشہور ہوئے

شعر

English meaning of Gazaalii

Adjective

  • related to/ like gazelle
  • a horse resembling gazelle

Noun, Masculine

  • famous Islamic scholar and philosopher Imam Ghazali

ग़ज़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ‘गुज्राला' का निवासी।

غَزالی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَزالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَزالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone