تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَضَبی میں آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَبی میں آنا کے معانیدیکھیے
غَضَبی میں آنا کے اردو معانی
-
قہر کا نشانہ بننا، زیر عتاب آنا، معتوب ہونا
مثال - مشہور کردیا کہ خاں خاناں حضور کی غضبی میں آیا ، بات منہ سے نکلتے ہی دور پہنج گئی۔ - اگر خدانخواستہ کچھ خلل ہو جاؤے تو ہماری اکارت ہو اور جہاں پناہ کی غضبی میں پڑیں۔
ग़ज़बी में आना के हिंदी अर्थ
-
दैवीय आपदा का निशाना बनना, धिक्कार से पीड़ित होना, धिक्कारा होना
उदाहरण - अगर ख़ुदा-नख़ास्ता कुछ ख़लल हो जावे तो हमारी अकारत हो और जहाँ पनाह की ग़ज़बी में पड़ें।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَضَبی میں آنا)
غَضَبی میں آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔