تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَزَل خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَزَل خواں کے معانیدیکھیے
غَزَل خواں کے اردو معانی
صفت
- غزل پڑھنے والا، غزل سنانے والا، عاشقانہ کلام پڑھنے والا
- غزل پڑھتا ہوا
- محض عشق و عاشقی کی شاعری کرنے والا
- غزل کا راگ گانے والا، مطرب
شعر
میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا
بلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں
غم بہ دل شکر بہ لب مست و غزل خواں چلیے
جب تلک ساتھ ترے عمر گریزاں چلیے
اپنی رو میں مست و غزل خواں
موج ہوائے غم رہتی ہے
English meaning of Gazal-KHvaa.n
Adjective
- one who reads or recites Gazals
ग़ज़ल-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ग़ज़ल पढ़ने वाला, ग़ज़ल सुनाने वाला, प्रेम-भाव से भरी हुई कविता का पाठ करने वाला
- ग़ज़ल पढ़ता हुआ
- केवल प्रेम की कविता का पाठ करने वाला
- ग़ज़ल का राग गाने वाला, गवय्या, गायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَزَل خواں)
غَزَل خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔