تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَزَل سَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَزَل سَرائی کے معانیدیکھیے
غَزَل سَرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ترنم سے غزل پڑھنا، غزل خوانی
شعر
بلبل غزل سرائی آگے ہمارے مت کر
سب ہم سے سیکھتے ہیں انداز گفتگو کا
اسی کا وصف ہے مقصود شعر خوانی سے
اسی کا ذکر ہے منشا غزل سرائی کا
English meaning of Gazal-saraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- reading or reciting an ode poet, singing Ghazal (a type of poetic composition in Urdu)
ग़ज़ल-सराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़ज़ल पढ़ना, ग़ज़ल गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَزَل سَرائی)
غَزَل سَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔