تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گزیدگی" کے متعقلہ نتائج

گزیدگی

ڈسے جانے کی کیفیت، وہ جگہ جہاں کسی جانور نے ڈسا ہو، ڈنک مارنا، کانٹا

مار گَزِیدَگی

سانپ کا ڈسنا یا کاٹ کھانا

سَگ گَزِیدَگی

کُتّے کا کاٹ لینا، باولے کُتّے کا کاٹ لینا، پڑک

مَردُم گَزیدَگی

(مجازاً) آدمی سے ضرر اٹھانے کی حالت ؛ آدمی سے نقصان پہنچنا ۔

جُنُونِ سَگ گَزِیدَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں گزیدگی کے معانیدیکھیے

گزیدگی

gaziidagiiगज़ीदगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

گزیدگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈسے جانے کی کیفیت، وہ جگہ جہاں کسی جانور نے ڈسا ہو، ڈنک مارنا، کانٹا
  • نیزمرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: سگ گزیدگی

English meaning of gaziidagii

Noun, Feminine

  • the state of being bitten, the place where an animal has bitten, a sting

गज़ीदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘गज़दगी'

گزیدگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گزیدگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گزیدگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone