تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَزْنَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَزْنَوی کے معانیدیکھیے
غَزْنَوی کے اردو معانی
صفت
- مشرقی افغانستان کے شہر غزنہ یا غزنی سے منسوب، مراد: سلطان محمود غزنوی (شاعری میں بطور تلمیح مستعمل)
شعر
غزنوی تو بت شکن ٹھہرا مگر خاطرؔ یہ کیا
تیرے مسلک میں اسے سجدہ روا کیسے ہوا
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
غزنوی ہوں اور گرفتار خم زلف ایاز
بت شکن ہوں اور دل میں بت کدہ رکھتا ہوں میں
English meaning of Gaznavii
Adjective
- referred to Mahmood Ghaznavi
ग़ज़नवी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ग़ज़नी नगर का रहनेवाला। जैसे-महमूद ग़ज़नवी
- गज़नी नगर का रहने वाला
- ग़ज़नी नगर से संबंध रखनेवाला
- गज़नी से संबंधित।
- ‘ग़ज़नी’ का निवासी, महमूद ग़ज़नवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَزْنَوی)
غَزْنَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔