تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَزْوَہ" کے متعقلہ نتائج

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَزْوَہ کے معانیدیکھیے

غَزْوَہ

Gazvaग़ज़्वा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَزَا

غَزْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لڑائی جس میں رسول اکرم صلی اللہ وسلم نے بنفس نفیس شرکت فرمائی ہو
  • لڑائی، حملہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gazva

Noun, Masculine

  • war, clash, religious war, the war in the time of prophet Muhammad in which he himself joined

ग़ज़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़ाई, हमला, धर्मयुद्ध, मज़हबी लड़ाई, हज़रत मुहम्मद साहिब के समय का वह युद्ध जिसमें वह स्वयं सम्मिलित हुए
  • लड़ाई, हमला

غَزْوَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَزْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَزْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone