تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِہاد" کے متعقلہ نتائج

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِہاد کے معانیدیکھیے

جِہاد

jihaadजिहाद

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: جِہادوں

اشتقاق: جَہَدَ

جِہاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد
  • کافروں سے لڑائی، اس سے لڑنا جو فرائض مذہبی میں مُزاحِم ہو
  • شعائر سلام و فرائض مذہبی میں رکاوٹ ڈالنے پر اثبات دین اور اعلاء کلمۃ الحق کے لیے کفار اور منافقیں کے خلاف لڑنا ، استکام و بقائے دین و احکام دین کے لیے جن٘گ کرنا .
  • جہد، جدوجہد، کوشش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jihaad

Noun, Masculine, Singular

जिहाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रयत्न
  • सुरक्षात्मक युद्ध, धर्म-युद्ध, धर्म की सुरक्षा अथवा अपने सहमियों के लिए किया जानेवाला युद्ध, धर्म के लिए विधर्मियों से युद्ध
  • इन्द्रियों को वश में करना
  • नैतिक मूल्यों के संरक्षण के लिए की जाने वाली ज़द्दोज़हद या संघर्ष, किसी जायज़ माँग के लिए भरपूर कोशिश करने वाला या आंदोलन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words