تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا" کے متعقلہ نتائج

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا کے معانیدیکھیے

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

gehuu.n ke saath ghun pis gayaaगेहूँ के साथ घुन पिस गया

عبارت

مادہ: گیہُوں

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا کے اردو معانی

  • قصوروار کے ساتھ بے قصور بھی مارا گیا
  • زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

गेहूँ के साथ घुन पिस गया के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त के साथ कमज़ोर भी मारा गया
  • दोषी के साथ निर्दोष भी मारा गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words