تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیندا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیندا کے معانیدیکھیے
گیندا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ
- آتش بازی کا زرد رنگ کا پھول
شعر
گیندا ہے کھلا باغ میں میدان میں سرسوں
صحرا وہ بسنتی ہے یہ گل زار بسنتی
English meaning of ge.ndaa
Noun, Masculine
- marigold, a yellow composite (calendula) and its flower
- a marigold like firework
गेंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गेंदा दो ढाई हाथ ऊंचा एक पौधा, जो बहुत ही उपयोगी एवं आसानी से उगाया जाने वाला फूलों का पौधा है, यह मुख्य रूप से सजावटी फसल है, यह खुले फूल, माला एवं भू-दृश्य के लिए उगाया जाता है
- आतशबाज़ी का पीले रंग का फूल
گیندا کے مترادفات
گیندا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیندا)
گیندا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔