تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gentee" کے متعقلہ نتائج

gentee

نمائشی نفاست یا وضعداری برتنے والا۔.

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گَینتی

ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں

genteel

لَطِیف

genteelism

صحیح الفاظ کا استعمال

گِنْتی میں پَڑْنا

قریب المرگ ہونا

گِنْتی گِنْنا

شمار کرنا ، حساب کرنا.

گنتی کے دن

زندگی کے چند دن

گِنْتی گِنْوانا

بلاجواز شمار میں آنا ، یونہی شمار میں لانا یا آنا ، خانہ پُری کے لیے شمار میں آنا.

گِنْتی میں آنا

شمار ہونا ، گنا جانا ، شمار و قطار میں آنا یو ہونا.

گِنتی میں لانا

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

گنتی کے

تھوڑے سے، چند، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں

گَنْٹا

۱. تالاب یا جوہڑ جس میں برسات کا پانی جمع ہو جائے ، کُنڈ ، کُنڈا.

گِنْتی کی

چند ، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں.

گِنتی لینا

حاضری لینا، موجودات لینا

گِنْتی کَرْنا

شمار کرنا، گننا، تعداد معلوم کرنا

گِنْتی ہونا

گنتی کرنا کا لازم، شمار ہونا، گنا جانا، شامل ہونا

گِنتی کیا ہے

۔بے شمار ہیں۔ ؎

گِنْتی گِنانا

برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا

غَنَاٹا

چپ، خاموشی، مدہوشی، مستی

gentoo

جل بھومی پرندہ پینگوئن، بطریق جو جزائر فاک لینڈ میں افراط سے پایا جاتا ہے Pygoscelis papua ۔.

genette

جس کا یہ متبادل ہے۔.

گَونٹی

(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .

گونٹا

گاؤں کے اخراجات

گَونٹا

گان٘و کے اخراجات .

gentian violet

جامنی جنشن

دَم گِنْتی میں پَڑا ہونا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا

زِنْدَگی کے دِن گِنْتی کے ہونا

زندگی کے چند دن باقی رہنا

کَٹواں گِنتی

کِس گِنتی میں

کچھ قدر و منزلت نہیں ؛ محض ہیچ ہے، کس گنتی میں.

کیا گِنْتی

کیا شُمار ، کوئی شُمار نہیں .

لوگا گنتی

مردم شماری

اَن گِنْتی

رک :ان گنت.

گَہْری گِنْتی

الجبرا ، جبر و مقابلہ.

کِسی سامان میں گِنْتی ہونا

وقعت ہونا ، شمار ہونا

سَو تَکْ گِنْتی ، پَیر تَکْ بِنْتی

بانو پر گِرنے سے زیادہ کوئی عاجزی نہیں.

گُن گِنْتی زَنْجِیر

(الجبرا) سلسلۂ ہندسیہ

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے

دکھانے کو روتی ہے دل میں خوش ہے کیونکہ شوہر بچہ ہے اس لیے کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں ہے

gentee کے لیے اردو الفاظ

gentee

gentee کے اردو معانی

صفت

  • نمائشی نفاست یا وضعداری برتنے والا۔.
  • طنزاً: اکثر اونچے طبقے کا۔.

gentee के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नुमाइशी नफ़ासत या वज़ादारी बरतने वाला।
  • तंज़न: अक्सर ऊंचे तबक़े का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gentee)

نام

ای-میل

تبصرہ

gentee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone