تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"geriatric" کے متعقلہ نتائج

geriatric

وضاحت:Geriatricکا استعمال صرف صف اور اسم کے پہلے مفہوم میں ہونا چاہیے سوائے بہت زیادہ غیررسمی صورت میں جب دہرے مفہوم میں اس کا استعمال لوگوں کے لیے ہوگا تو ناگواری کی صورت ہوسکتی ہے۔.

geriatrician

بُڑھاپا اور اِس کی بیماریوں کا ماہَر

geriatrics

(عموماً بطور واحد) طب یا عمرانیات کی وہ شاخ جو ضعیفوں کی صحت اور نگہداشت سے تعلق رکھتی ہے، علاج الضعفا۔.

geriatric کے لیے اردو الفاظ

geriatric

ˌdʒer.iˈæt.rɪk

geriatric کے اردو معانی

صفت

  • وضاحت:Geriatricکا استعمال صرف صف اور اسم کے پہلے مفہوم میں ہونا چاہیے سوائے بہت زیادہ غیررسمی صورت میں جب دہرے مفہوم میں اس کا استعمال لوگوں کے لیے ہوگا تو ناگواری کی صورت ہوسکتی ہے۔.
  • بڑھاپے سے تعلق رکھنے والا۔.
  • بول چال: پرانا، فرسودہ۔.

اسم

  • بوڑھا شخص خصوصاً وہ جس کی خاص دیکھ بھال کی جائے۔.
  • بول چال: پرانے زمانے کی شے یا شخص؛ اگلے وقتوں کا۔.

geriatric के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • वज़ाहत:Geriatricका इस्तिमाल सिर्फ़ सफ़ और इस्म के पहले मफ़हूम में होना चाहिए सिवाए बहुत ज़्यादा ग़ैर रस्मी सूरत में जब दुहरे मफ़हूम में इस का इस्तिमाल लोगों के लिए होगा तो नागवारी की सूरत होसकती है।
  • बुढ़ापे से ताल्लुक़ रखने वाला।
  • बोल चाल: पुराना, फ़र्सूदा।

संज्ञा

  • बूढ़ा शख़्स ख़ुसूसन वो जिस की ख़ास देख भाल की जाये।
  • बोल चाल: पुराने ज़माने की शैय या शख़्स; अगले वक़्तों का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (geriatric)

نام

ای-میل

تبصرہ

geriatric

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone