تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیسُوئے مُشْک بُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُوئے مُشْک بُو کے معانیدیکھیے
گیسُوئے مُشْک بُو کے اردو معانی
- خوشبو جیسی مہکتے بال، کستوری جیسے بال، خوشبودار بال
- وہ زُلفیں جن سے مشک کی بُو آئے ، خوشبودار بال.
شعر
تیرے کوچے سے پیچ اٹھا کے چلے
گیسوۓ مشکبو خدا حافظ
تھی موج آہوئے چیں اور سب حباب نافہ
دریا پر اس نے کھولے گیسوۓ مشکبو جو
English meaning of gesuu-e-mushk-buu
- tresses fragrant with musk
गेसू-ए-मुश्क-बू के हिंदी अर्थ
- कस्तूरी जैसे महकते बाल, महकती हुई लटें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیسُوئے مُشْک بُو)
گیسُوئے مُشْک بُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔